پہلا صفحہ

فوج بوتفلیقہ سے الگ اور ایک انتقالی مرحلہ کا آغاز

جزائر: بوعلام غمراسہ کل جزائری فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح نے صدارت کے منصب کے خالی ہونے سے متعلق جزائری دستور کے دفعہ 120 کو نافذ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جس سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ فوجی ادارہ عوام […]

فوج بوتفلیقہ سے الگ اور ایک انتقالی مرحلہ کا آغاز

جزائر: بوعلام غمراسہ

کل جزائری فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح نے صدارت کے منصب کے خالی ہونے سے متعلق جزائری دستور کے دفعہ 120 کو نافذ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جس سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ فوجی ادارہ عوام کی طرف سے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی صدارت کے خلاف ہونے والے ایک ماہ کے مظاہرہ کے بعد ان سے الگ ہو چکا ہے اور صالح نے اس تبدیلی کو ایک انتقالی مرحلہ قرار دیا ہے جس میں دستوری کمیٹی تحلیل ہوگی کیونکہ صدر سنہ 2013 سے دماغی بیماری کے شکار ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 20 رجب المرجب 1440 ہجری – 27 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14729]