پہلا صفحہ

ٹرمپ کی طرف سے ایرانی خطرہ کے پیش نظر گولان پہاڑی کے دستاویز پر دستخط

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی کا دفاع کرتے ہوئے شام کی گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کے اعتراف کا اعلان کیا ہے اور اشارہ کیا کہ ایران اور اس سے منسلک جماعتوں کی طرف سے خطرہ کا اندیشہ ہے او انہوں نے […]

ٹرمپ کی طرف سے ایرانی خطرہ کے پیش نظر گولان پہاڑی کے دستاویز پر دستخط

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط

کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی کا دفاع کرتے ہوئے شام کی گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کے اعتراف کا اعلان کیا ہے اور اشارہ کیا کہ ایران اور اس سے منسلک جماعتوں کی طرف سے خطرہ کا اندیشہ ہے او انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ پہاڑی میزائل چھوڑنے کے سلسلہ میں اسٹیج اختیار کیا جا سکتا ہے لیکن علاوہ ب ڈپلومیٹک ذرائع نے اسے بہانہ قرار دیا ہے۔

ٹرمپ کے اس دستخط کے اعلان کی وجہ سے عرب حلقے میں ایک قسم کی ناراضگی کو جنم دیا ہے اور عرب لیگ یونیورسیٹی نے اسے موضوع اور شکل کے اعتبار سے باطل قرار دیا ہے جبکہ دمشق کی حکومت نے اسے کھلم کھلا ظلم قرار دیا ہے اور روس نے تو آگاہ کیا ہے کہ اس اقدام کی وجہ سے علاقہ کے اندر نئی کشمکش شروع ہوگی۔(۔۔۔)

منگل 19 رجب المرجب 1440 ہجری – 26 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14728]