پہلا صفحہ

روسی صدر کی زبانی کہ لبنان ان کا تاریخی شریک ہے

ماسکو: رائد جبر ۔ بیروت: الشرق الاوسط لبنانی صدر مائکل عون نے اپنے ماسکو کے دورہ کے دوران شامی پناہگزینوں کی واپسی کی کاروائی کے سلسلہ میں روس کی مدد کا مطالبہ کیا ہے جبکہ روسی صدر ولادیمیئر پوٹن نے لبنان کو روس کا تاریخی اور تقلیدی شریک قرار دیا ہے […]

روسی صدر کی زبانی کہ لبنان ان کا تاریخی شریک ہے

ماسکو: رائد جبر ۔ بیروت: الشرق الاوسط

لبنانی صدر مائکل عون نے اپنے ماسکو کے دورہ کے دوران شامی پناہگزینوں کی واپسی کی کاروائی کے سلسلہ میں روس کی مدد کا مطالبہ کیا ہے جبکہ روسی صدر ولادیمیئر پوٹن نے لبنان کو روس کا تاریخی اور تقلیدی شریک قرار دیا ہے اور پوٹن نے یہ بھی کہا کہ روس آپ کے ملکوں کے رہنماؤں تمام سیاسی طاقتوں اور دینی جماعتوں کے ساتھ اپنے تعلقات کی حفاظت کرتا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ یہ سال لبنان اور روس کے مابین ڈپلومیٹک تعلقات کا 75 سال ہے۔(۔۔۔)

بدھ 20 رجب المرجب 1440 ہجری – 27 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14729]