ریاض: عبد الہادی حبتور صنعاء: الشرق الاوسط حوثی میلیشیاؤں کے رہنماء عبد الملک الحوثی نے یمن کے اندر جنگ کی پانچویں سال کی دھمکی دی ہے اور اس جماعت نے اسٹوکھلولم معاہدہ کے تحت حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا کہ یہ جماعت […]
حوثی میلیشیاؤں کے رہنماء عبد الملک الحوثی نے یمن کے اندر جنگ کی پانچویں سال کی دھمکی دی ہے اور اس جماعت نے اسٹوکھلولم معاہدہ کے تحت حدیدہ اور اس کی بندرگاہوں سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا کہ یہ جماعت شہر کو ایجنٹوں اور خائنوں کے حوالہ نہیں کرے گی اور ان سے مراد قانونی حکومت ہے۔
اسی سے متعلق یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ چار سال قبل حوثی انقلاب کے بعد یمنی عوام کی مدد کرنے کے مقصد سے سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی عاصمة الحزم نامی کاروائی ضروری کاروائی اور یہ کوئی اختیا نہیں تھا اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب یمن کے اندر امن وسلامتی پر مبنی سیاسی حل کا خواہاں ہے اور سب سے آخری حل اسٹوکھلولم معاہدہ ہے اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ حوثیوں نے انقلاب کے بعد 70 معاہدہ پر دستخط کیا لیکن کسی ایک کو بھی نافذ نہیں کیا۔(۔۔۔)