پہلا صفحہ
آج ملین افراد کی ریلی میں غزہ کے پرسکون ماحول کا امتحان
رام اللہ: کفاح زبون ۔ تل ابیب: نظیر مجلی آج ہفتہ کے دن غزہ پٹی میں نکلنے والی واپسی ریلی میں اسرائیل اور فلسطینی جماعت کے درمیان ہونے والے پرسکون ماحول کے معاہدہ کا امتحان ہے۔ آج زمین کے دن کی مناسبت سے فلسطینی جماعتوں کے طرف سے بلائی جانے […]

رام اللہ: کفاح زبون ۔ تل ابیب: نظیر مجلی
آج ہفتہ کے دن غزہ پٹی میں نکلنے والی واپسی ریلی میں اسرائیل اور فلسطینی جماعت کے درمیان ہونے والے پرسکون ماحول کے معاہدہ کا امتحان ہے۔
آج زمین کے دن کی مناسبت سے فلسطینی جماعتوں کے طرف سے بلائی جانے والی ریلی کی تیاری میں اسرائیل نے پٹی کے ارد گرد مزید فورسز کو جمع کر دیا ہے اور تحریک حماس اور دیگر ٹکڑیوں نے پر امن ریلی نکالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور اس میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ مصری جانب کی قیادت میں ہونے والے مذاکرات آگے بڑھیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ 23 رجب المرجب 1440 ہجری – 30 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14732]