پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کے ہمنواء کی طرف سے فوجی کمانڈر کی درخواست کا مقابلہ کرنے کی کوشش

جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: الشرق الاوسط جزائر میں سرگرم سیاسی بحران کو ایک نیا رخ اختیار کرنے کا اشارہ اس طرح ملا ہے کہ کل اعلان ہوا ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے دوسرے پارلیمانی چمبر یعنی قومی اسمبلی کے صدر عبد القادر ابن صالح کو ٹیونس کے عرب سربراہی […]

بوتفلیقہ کے ہمنواء کی طرف سے فوجی کمانڈر کی درخواست کا مقابلہ کرنے کی کوشش

جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: الشرق الاوسط

جزائر میں سرگرم سیاسی بحران کو ایک نیا رخ اختیار کرنے کا اشارہ اس طرح ملا ہے کہ کل اعلان ہوا ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے دوسرے پارلیمانی چمبر یعنی قومی اسمبلی کے صدر عبد القادر ابن صالح کو ٹیونس کے عرب سربراہی اجلاس میں نمائیندگی کرنے کے لئے متعین کیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جسے تجزیہ نگاروں نے صدر اور ان کے ہمنواؤں کی طرف سے حکومت میں رہنے کے سلسلہ میں اصرار اور چیف آرمی کرنل احمد قائد صالح کے اس مطالبہ کی تردید  شمار کیا ہے جس میں انہوں نے دستور کا دفعہ نمبر 102 نافذ کرنے کی بات کی تھی اور اس دفعہ میں اس بات کا ذکر ہے کہ صدر کو غیر معمولی بیماری لاحق ہونے کی وجہ معزول کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 رجب المرجب 1440 ہجری – 30 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14732]