پہلا صفحہ

بیت المقدس کی خاص اہمیت کے سلسلہ میں مراکش اور ویٹیکن کی تائید

رباط: حاتم البطیوی اور لطیفہ العروسنی مراکش کے شاہ محمد السادس اور فادر فرنسیس نے وحدانیت والے تینوں مذاہب کے لئے ایک مشترکہ میراث کے طور پر بیت المقدس کی حفاطت کی دعوت دی ہے اور انہوں نے یہ دعوت ایک مشترکہ دستاویز کے ذریعہ دیا ہے جس پر انہوں نے رباط […]

بیت المقدس کی خاص اہمیت کے سلسلہ میں مراکش اور ویٹیکن کی تائید

رباط: حاتم البطیوی اور لطیفہ العروسنی

مراکش کے شاہ محمد السادس اور فادر فرنسیس نے وحدانیت والے تینوں مذاہب کے لئے  ایک مشترکہ میراث کے طور پر بیت المقدس کی حفاطت کی دعوت دی ہے اور انہوں نے یہ دعوت ایک مشترکہ دستاویز کے ذریعہ دیا ہے جس پر انہوں نے رباط کے اندر دستخط بھی کیا ہے اور اسے بیت المقدس کی آواز کا نام دیا ہے اور اسی طرح ان دونوں نے بیت المقدس کی خاص شناخت اور ثقافت کے ساتھ ساتھ روحانی بعد اور مختلف المذاہب اثرات کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 24 رجب المرجب 1440 ہجری – 31 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14733]