پہلا صفحہ

الشرق الاوسط کے ساتھ برہم صالح کی گفتگو: عراق اپنے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے

ٹیونس: غسان شریل عراقی صدر برہم صالح نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک اپنے کسی پڑوسی کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے اور اس کا فائدہ اپنے تمام اسلامی اور عرب پڑوسیوں کے ساتھ مل کر رہنے میں ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا […]

الشرق الاوسط کے ساتھ برہم صالح کی گفتگو: عراق اپنے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے

ٹیونس: غسان شریل

عراقی صدر برہم صالح نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک اپنے کسی پڑوسی کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے اور اس کا فائدہ اپنے تمام اسلامی اور عرب پڑوسیوں کے ساتھ مل کر رہنے میں ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ بغداد کا اختیار یہ ہے کہ وہ محوروں کی پالیسیوں میں شامل نہیں ہوگا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ عراق طاقت ور ہو کر علاقہ کے اندر توازن پیدا کرکے دیگر ممالک کے درمیان واسطہ بن سکتا ہے۔

ٹیونس میں منعقدہ عرب سربراہی اجلاس کے بعد الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں عراقی صدر نے شام کے اندر باقی ماندہ دہشت گردی کے چیلنج کو کم نہ سمجھنے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح انہوں نے پناہگزینوں کی پریشانی کی مشکل میں پرخطر انسانی چیلنج کو بھی کم نہ سمجھنے کی دعوت دی ہے اور عرب کو اہل شام کے مطابق سیاسی حل کے ذریعہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے شام کی مدد کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

منگل 26 رجب المرجب 1440 ہجری – 02 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14735]