پہلا صفحہ

بصرہ کمیٹی کی طرف سے بصرہ کو علاقہ بنانے کا اعتراف

بغداد: فاضل النشمی عراق کے بصرہ گورنریٹ کی اسمبلی نے اسے ایک علاقہ کے طور پر مانے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ اراکین کی طرف سے کئے جانے والے ووٹ کی اکثریت کے بعد ہوا ہے اور اسمبلی نے اس علاقہ میں شامل ہونے کے خواہش مند گورنریٹ دعوت […]

بصرہ کمیٹی کی طرف سے بصرہ کو علاقہ بنانے کا اعتراف

بغداد: فاضل النشمی

عراق کے بصرہ گورنریٹ کی اسمبلی نے اسے ایک علاقہ کے طور پر مانے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ اراکین کی طرف سے کئے جانے والے ووٹ کی اکثریت کے بعد ہوا ہے اور اسمبلی نے اس علاقہ میں شامل ہونے کے خواہش مند گورنریٹ دعوت دی ہے اور عراقی دستور میں یہ موجود ہے کہ ہر گورنریٹ یا ایک سے زائد گورنریٹ کو ریفرنڈم کی درخواست کی بنیاد پر ایک علاقہ میں شامل ہونے کا حق ہے اور یہ کاروائی کسی ایک طریقہ سے مکمل ہوگا یا تو ان گورنریٹ کی ہر اسمبلی کے ایک تہائی اراکین اس کا مطالبہ کریں جو علاقہ بننا چاہتے ہیں یا ہر گورنریٹ میں ووٹ دینے والوں کا دسواں حصہ اس کا مطالبہ کرے۔(۔۔۔)

بدھ 27 رجب المرجب 1440 ہجری – 03 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14736]