پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کے کارندے دوبارہ حوثیوں کے نشانہ کے شکار

جدہ: اسماء الغابری ۔ عدن: الشرق الاوسط حوثی میلیشیاؤں نے دوبارہ حدیدہ میں معاہدہ کو قائم کرنے کے سلسلہ میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے کارندوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حدیدہ میں آزادی کاروائیوں کے ترجمان وضاح الدبیش نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

اقوام متحدہ کے کارندے دوبارہ حوثیوں کے نشانہ کے شکار

جدہ: اسماء الغابری ۔ عدن: الشرق الاوسط

حوثی میلیشیاؤں نے دوبارہ حدیدہ میں معاہدہ کو قائم کرنے کے سلسلہ میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے کارندوں کو نشانہ بنایا ہے۔

حدیدہ میں آزادی کاروائیوں کے ترجمان وضاح الدبیش نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حوثیوں نے حدیدہ کے بحر احمر کی چکیوں تک نہ پہنچنے دینے کے لئے عالمی فوڈ پروگرام کے کارندوں اور دیگر کام کرنے والوں پر غیر معمولی طور پر گولی چلائی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 27 رجب المرجب 1440 ہجری – 03 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14736]