پہلا صفحہ

آج پوٹن کے میز پر شامی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے نٹن یاہو کی تجویزیں

ماسکو: رائد جبر امید ہے کہ آج اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران شامی مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنی تجویزیں پیش کریں گے۔(۔۔۔) شام میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی طرف […]

آج پوٹن کے میز پر شامی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے نٹن یاہو کی تجویزیں

ماسکو: رائد جبر

امید ہے کہ آج اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران شامی مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنی تجویزیں پیش کریں گے۔(۔۔۔)

شام میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی طرف سے پیش کردہ تجویزات کے ساتھ تعامل کرنے میں نرمی کا موقف اختیار کیا ہے اور ممکن ہے کہ یہ تجویزات آج نٹن یاہو کے ساتھ ہونے والی ولادیمئر پوٹن کی ملاقات کے دوران پیش کے جائیں اور کرملین کے ترجمان ڈیمٹری بیسکو نے کہا کہ یہ کام کے سلسلہ میں مختصر سا دورہ تھا کیونکہ نتں یاہو نے چند تجویزیں پیش کی ہے اور ممکن ہے کہ بعد میں ان پر غور وفکر کیا جائے۔(۔۔۔)

جمعرات 28 رجب المرجب 1440 ہجری – 04 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14737]