پہلا صفحہ
ایک فوجی کے باقیات کو واپس لانے کے لئے اسرائیلی انٹیلیجنس کی طرف سے وسیع کاروائی
تل ابیب: نظیر مجلی بیروت: الشرق الاوسط کل اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 1982ء میں شامی فورسز کے خلاف ٹینک کے ذریعہ ہونے والی جنگ میں کھوئے ہوئے ایک امریکی الاصل فوجی کے باقیات کو ایک طویل انٹیلیجنس کاروائی کے بعد واپس لے آئی ہے اور اس کاروائی […]

تل ابیب: نظیر مجلی بیروت: الشرق الاوسط
کل اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 1982ء میں شامی فورسز کے خلاف ٹینک کے ذریعہ ہونے والی جنگ میں کھوئے ہوئے ایک امریکی الاصل فوجی کے باقیات کو ایک طویل انٹیلیجنس کاروائی کے بعد واپس لے آئی ہے اور اس کاروائی میں فوجی انٹیلیجنس کے کمانڈوز کے ساتھ اسرائیلی کمانڈوز نے بھی حصہ لیا ہے اور یہ کاروائی لبنان کے بعض علاقہ اور شام کے بعض علاقہ میں ہوئی ہے لیکن اس کا اختتام شام کی سرزمین میں ہوا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 28 رجب المرجب 1440 ہجری – 04 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14737]