پہلا صفحہ
جزائر کی تحریک انتظامیہ کو گرانے کی پابند۔۔۔ انٹیلیجنس فوج کی ماتحتی میں
جزایر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ عوامی تحریک اور فوج کی قیادت میں کل جزائری صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی علیحدگی کے بعد پہلے جمعہ کو انٽیلیجنس کے دائریکٹر میجر جنرل بشیر طرطاق کے استعفی کا اعلان کیا گیا ہے جو فوج کے چیف اسٹاف کرنل احمد قاید صالح کے سب سے […]

جزایر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ
عوامی تحریک اور فوج کی قیادت میں کل جزائری صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی علیحدگی کے بعد پہلے جمعہ کو انٽیلیجنس کے دائریکٹر میجر جنرل بشیر طرطاق کے استعفی کا اعلان کیا گیا ہے جو فوج کے چیف اسٹاف کرنل احمد قاید صالح کے سب سے زیادہ مخالف تھے۔
اسی سلسلہ میں ثقافت اور جمہوریت کے لئے ریکی پارٹی کے صدر محسن بلعباس نے جزائر کے اندر موجودہ مسئلہ سے نکلنے کے لئے ایک تجویز پیش کی ہے اور وہ تجویز یہ ہے کہ ایک تین رکنی صدارتی کمیٹی بنائی جائے جو اس انتقالی مرحلہ کی قیادت کرے اور انہوں نے الشرق الاوسط کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تحریک ہر جمعہ کے دن ملک کے اندر ہونے والی ریلیوں کے دوران اس تجویز کے سلسلہ میں فیصلہ کر سکتی ہے خواہ اسے قبول کرے یا مسترد کر دے۔(۔۔۔)
ہفتہ 30 رجب المرجب 1440 ہجری – 06 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14739]