پہلا صفحہ
طرابلس کی طرف قومی فوج کے اقدام کی وجہ سے حفتر اور سراج کے درمیان مقابلہ سخت
قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر طرابلس کی طرف لیبیا کے قومی فوج کے اقدام کی وجہ سے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر اور وفاقی حکومت کے صدر فایز السراج کے درمیان مقابلہ سخت ہو چکا ہے۔ سراج نے کل مشیر کار حفتر پر اپنے اوپر حملہ کرنے کا […]

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر
طرابلس کی طرف لیبیا کے قومی فوج کے اقدام کی وجہ سے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر اور وفاقی حکومت کے صدر فایز السراج کے درمیان مقابلہ سخت ہو چکا ہے۔
سراج نے کل مشیر کار حفتر پر اپنے اوپر حملہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے اور مزید کہا کہ اسی وجہ سے ہم نے بھی نفیر عام کا اعلان کر دیا ہے۔
کل طرابلس پر قبضہ کرنے کے لئے فوجی جنگ سخت ہوئی تھی اور جہاز جنگ کے ڈگر پر چل چکے تھے اور وفاقی حکومت کے جنگجو جہازوں نے دار الحکومت کے جنوب میں قومی فوج کی جگہوں پر حملہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 02 شعبان المعظم 1440 ہجری – 07 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14740]