پہلا صفحہ

اسرائیل کو مطمئن کرنے کے سلسلہ میں عمان اور اردن کے درمیان مقابلہ

اردن: نجلاء حبریری اردن میں اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کی طرف سے کل افتتاح ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور عمان کے خارجی امور کے ذمہ دار یوسف ابن علوی ابن عبد اللہ کے دمیان اسرائیل کو مطمئن کرنے کے سلسلہ میں ایک […]

اسرائیل کو مطمئن کرنے کے سلسلہ میں عمان اور اردن کے درمیان مقابلہ

اردن: نجلاء حبریری

اردن میں اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کی طرف سے کل افتتاح ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور عمان کے خارجی امور کے ذمہ دار یوسف ابن علوی ابن عبد اللہ کے دمیان اسرائیل کو مطمئن کرنے کے سلسلہ میں ایک مقابلہ کی کیفیت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

شاہ عبد اللہ دوم نے اس فورم کا افتتاح وسیع پیمانہ پر ہونے والی شراکت کی وجہ سے کیا تھا تاکہ علاقہ کی معیشت ترقی کرے اور انہوں نے کہا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے ہمیں وسیع شراکت کی ضرورت ہے اور ایسی شراکت کی بھی ضرورت ہے جس کی وجہ سے تمام سطح پر آمدنی کی طاقت اور خاص ادارہ کی سرمایہ کاری کی حفاظت ہو سکے۔(۔۔۔)

اتوار 02 شعبان المعظم 1440 ہجری – 07 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14740]