امريكہ
خامنئ کا عبد الہادی سے امریکہ کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ
بغداد: حمزہ مصطفی لندن: الشرق الاوسط ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے عراق کے اندر سے امریکی فورسز کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی وقت انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ امریکی وزارت خارجہ ایران […]

بغداد: حمزہ مصطفی لندن: الشرق الاوسط
ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے عراق کے اندر سے امریکی فورسز کو فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی وقت انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ امریکی وزارت خارجہ ایران کے پاسداران انقلاب اور اس کے خارجی ونگ فیلق القدس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا چاہتی ہے۔(۔۔۔)
خامنئی کے سرکاری ویب سائٹ نے عراقی وزیر اعظم کی گفتگو کو نقل کیا ہے کہ عراقی حکومت پر امریکی فورسز کو فوری طور پر نکالنا لازم ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ عراق کے اندر موجودہ سرگرم سیاست داں اور جمہوریت دونوں کے لئے خطرہ ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں امریکی ذرائع نے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کل ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کر دے گا۔(۔۔۔)
اتوار 02 شعبان المعظم 1440 ہجری – 07 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14740]