امريكہ

امریکہ کا یورپ سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد شمار کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور کل ریاستہائے متحدہ نے یورپی ممالک سے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ایران پر علاقہ کے اندر پاسداران کی میلیشیاؤں کی مالی مدد نہ کرنے اور یورپی ممالک میں […]

امریکہ کا یورپ سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد شمار کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور

کل ریاستہائے متحدہ نے یورپی ممالک سے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ایران پر علاقہ کے اندر پاسداران کی میلیشیاؤں کی مالی مدد نہ کرنے اور یورپی ممالک میں دہشت گرد کاروائی کے منصوبہ کو بند کرنے پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں سعودی عرب کے وزراء کمیٹی نے امریکی فیصلہ کو استقبال کیا ہے اور اس فیصلہ کو دہشت گرد کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں ایک سنجیدہ پلان قرار دیا ہے اور مزید کہا ہے کہ اس فیصلہ کا مطلب یہ ہوا کہ سعودی عرب بین الاقوامی سماج سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ایران کی طرف سے مدد کردہ دہشت گردی کو روکے۔(۔۔۔)

بدھ 05 شعبان المعظم 1440 ہجری – 10 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14744]