پہلا صفحہ

نٹن یاہو اور گانٹس کی طرف سے کامیابی کا اعلان

تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو اور ان کے مخالف جنرلوں کی پارٹی کے صدر بینی گاٹس میں سے ہر ایک نے انتخابات میں کامیاب ہونے کا اعلان کیا ہے اور یہ اعلان اس نتائجی نمونہ کے بعد ہوا ہے جس میں اس بات کا ذکر […]

نٹن یاہو اور گانٹس کی طرف سے کامیابی کا اعلان

تل ابیب: نظیر مجلی

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو اور ان کے مخالف جنرلوں کی پارٹی کے صدر بینی گاٹس میں سے ہر ایک نے انتخابات میں کامیاب ہونے کا اعلان کیا ہے اور یہ اعلان اس نتائجی نمونہ کے بعد ہوا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ گانٹس کو کنیسٹ کی 37 سیٹ ملے گی جبکہ نٹنیاہو کو 33 سیٹ ملے گی اور یاد رہے کہ مکمل سیٹ 120 ہے۔(۔۔۔)

پہلے نتائج کے ظاہر ہونے کے فورا بعد نٹنیاہو اور گانٹس نے ابھی سے حکومت ببانے کے لئے مختلف پارٹیوں سے رابطہ کرنا شروع کر دیا ہے اور ان دونوں میں سے ہر ایک ایک دوسرے کو ہرا چاہتا ہے لیکن وہ دونوں تمام لوگوں سے گفتگو کرنے میں کامیاب نہیں یو سکے اور مثال کے طور یسرائیل پیٹینو پارٹی کے صدر سابق وزیر دفاع اویگدور لیبرمین نے اعلان کیا کہ یہ نتائج حقیقی نہیں ہیں اور جب حقیقی ہو جائیں گے تو وہ فون کا جواب دیں گے۔(۔۔۔)

بدھ 05 شعبان المعظم 1440 ہجری – 10 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14744]