پہلا صفحہ
صلاح خاشقجی اور ان کے بھائی عبد اللہ نےکہا کہ ہمیں ملک کی عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے
ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کے مرحوم صحافی جمال خاشقجی کے بچوں اور بچیوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اپنے واکد کے قتل کے سلسلہ میں گمان کردہ کسی حل کے سلسلہ میں کوئی گفت وشنید نہیں کی ہے لیکن انہیں انصاف کے سلسلہ میں یقین ہے۔ مرحوم […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
سعودی عرب کے مرحوم صحافی جمال خاشقجی کے بچوں اور بچیوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اپنے واکد کے قتل کے سلسلہ میں گمان کردہ کسی حل کے سلسلہ میں کوئی گفت وشنید نہیں کی ہے لیکن انہیں انصاف کے سلسلہ میں یقین ہے۔
مرحوم کے فرزند صلاح خاشقجی نے اپنے سوشل نیٹ ورک ٹیوٹر پر لکھا یے کہ ہم نے گمان کردہ کسی حل کے سلسلہ میں کوئی گفت وشنید نہیں کی ہے نہ ماضی میں اور نہ موجودہ وقت میں اور ہم جمال خاشقجی کے وارث اور ان کے اہل خانہ ہونے کے طور پر چاہتے ہیں کہ جس نے بھی یہ جرم کیا ہے یا اس میں حصہ لیا ہے انصاف کے لئے اسے پیش کرکے سزا دی جائے۔(۔۔۔)
جمعرات 06 شعبان المعظم 1440 ہجری – 11 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14745]