پہلا صفحہ
حکومت بنانے کے سلسلہ میں نٹن یاہو سب سے قریب
تل ابیب: نظیر مجلی ۔ رام اللہ: الشرق الاوسط پرسو ہونے والے انتخابات کے آخری نتائج کے ظاہر ہونے کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹنیاہو حکومت بنانے کے سلسلہ میں سب سے قریب ہو چکے ہیں کیونکہ اپنی نگرانی میں ان کی پارٹی پارلیمنٹ کے اندر 120 سیٹوں میں […]

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ رام اللہ: الشرق الاوسط
پرسو ہونے والے انتخابات کے آخری نتائج کے ظاہر ہونے کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹنیاہو حکومت بنانے کے سلسلہ میں سب سے قریب ہو چکے ہیں کیونکہ اپنی نگرانی میں ان کی پارٹی پارلیمنٹ کے اندر 120 سیٹوں میں سے 65 سیٹ حاصل کرنے میں مدد کرے گی اور 97 فیصد ووٹ گنے جانے کے بعد بینی گانٹس کی رہنمائی میں سفید زرد پارٹی نے 35 سیٹ حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے اور لیکوڈ نے بھی اتنی ہی سیٹ حاصل کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 06 شعبان المعظم 1440 ہجری – 11 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14745]