امريكہ

ٹرمپ اور محمد ابن سلمان کے درمیان مفید گفتگو اور ایران پر دباؤ ڈالنے کی آخری کوشش

واشنگٹن: ہبہ القدسی ریاض ۔ لندن: الشرق الاوسط امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کے ساتھ فون کے ذریعہ ہونے والی گفتگو میں دونوں ملک کے دو طرفہ تعلقات اور ملک اور دنیا کے اندر رونما ہونے والے نئے امور کا جائزہ لیا ہے۔ […]

ٹرمپ اور محمد ابن سلمان کے درمیان مفید گفتگو اور ایران پر دباؤ ڈالنے کی آخری کوشش

واشنگٹن: ہبہ القدسی ریاض ۔ لندن: الشرق الاوسط

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کے ساتھ فون کے ذریعہ ہونے والی گفتگو میں دونوں ملک کے دو طرفہ تعلقات اور ملک اور دنیا کے اندر رونما ہونے والے نئے امور کا جائزہ لیا ہے۔

کل وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ولی عہد نے آپس میں مفید گفتگو کی ہے جس میں مشرق وسطی کے امن واستقرار کی حفاظت کے سلسلہ میں سعودی عرب کے زندہ کردار پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور اسی طرح ایران پر مکمل دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے اور حقوق انسان کے مسائل سے متعلق بھی گفتگو کی گئی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 06 شعبان المعظم 1440 ہجری – 11 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14745]