ایران

سیلاب میں اضافہ ہونے کی وجہ سے آدھے ملین لوگ احواز میں بے گھر ہیں

لندن: الشرق الاوسط ارنا نامی سرکاری ایجنسی نے کہا کہ ایران کے اندر ہونے والے سیلاب کی وجہ سے ملک کے مغربی جنوب میں واقع عرب علاقہ کے اندر آدھے ملین لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ ماہرین کمیٹی کے رکن عباس کعبی نے اس سیلاب کو کالا […]

سیلاب میں اضافہ ہونے کی وجہ سے آدھے ملین لوگ احواز میں بے گھر ہیں

لندن: الشرق الاوسط

ارنا نامی سرکاری ایجنسی نے کہا کہ ایران کے اندر ہونے والے سیلاب کی وجہ سے ملک کے مغربی جنوب میں واقع عرب علاقہ کے اندر آدھے ملین لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

ماہرین کمیٹی کے رکن عباس کعبی نے اس سیلاب کو کالا سیلاب کے نام سے یاد کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ احواز ڈیم کے پانی کے سلسلہ میں انتظامیہ کی کوتاہی ہے اور اس کوتاہی کی وجہ سے یہ غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے اور کعبی نے حکومت کے سلسلہ میں لوگوں کی ناکامی کے جذبات سے آگاہ کیا ہے اور اس کمیٹی کے دوسرے رکن محسن حیدری نے احواز کو پریشان حال علاقہ قرار دئے جانے کے سلسلہ میں اعلان نہ کئے جانے پر تنقید کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 07 شعبان المعظم 1440 ہجری – 12 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14746]