ایران

شام کے اندر ایران اور روس کے درمیان سرد جنگ کا اعلان

ماسکو ۔ پیرس ۔ لندن: الشرق الاوسط شامی انتظامیہ کے علاقوں میں ایران اور روس کے درمیان مقابلہ اس حد تک تیز ہو چکا ہے کہ نگرانوں نے اسے ملک کے وسائل اور اس کے فیصلہ پر قبضہ کرنے کے مقصد سے دونون فریق کے درمیان غیر اعلانیہ سرد جنگ کے نام […]

شام کے اندر ایران اور روس کے درمیان سرد جنگ کا اعلان

ماسکو ۔ پیرس ۔ لندن: الشرق الاوسط

شامی انتظامیہ کے علاقوں میں ایران اور روس کے درمیان مقابلہ اس حد تک تیز ہو چکا ہے کہ نگرانوں نے اسے ملک کے وسائل اور اس کے فیصلہ پر قبضہ کرنے کے مقصد سے دونون فریق کے درمیان غیر اعلانیہ سرد جنگ کے نام سے تعبیر کیا ہے۔

کل حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے بتایا کہ ایرانی اور روسی کشمکش فوجی کاروائیوں کے جمود اور شمالی شام کے اندر بری اور بحری دونون سطح پر منحصر  ہونے کے سلسلہ میں ابھی تک شامی منظر نامہ پر غالب ہے کیونکہ ہر فریق شامی فیصلہ پر انفرادی طور پر دسترس حاصل کرنے کے لئے زمین پر اپنی طاقت کو ثابت کرنے اور اپنے اثر ورسوخ کو وسیع کرنے کے مقصد سے اس پرسکون ماحول کو غنیمت سمجھنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]