پہلا صفحہ

بشیر جیل میں ۔۔۔ بدعنوانی کے خلاف کاروائیاں

خرطوم: احمد یونس سوڈان کے اندر حکومت کرنے والی فوجی حکومت نے پرسو رات معزول صدر عمر بشیر کو خرطوم کے اندر کوبر نامی مشہور مرکزی جیل میں منتقل کر دیا ہے اور بشیر کے ایک قریبی نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معزول صدر کو نیل ازرق […]

بشیر جیل میں ۔۔۔ بدعنوانی کے خلاف کاروائیاں

خرطوم: احمد یونس

سوڈان کے اندر حکومت کرنے والی فوجی حکومت نے پرسو رات معزول صدر عمر بشیر کو خرطوم کے اندر کوبر نامی مشہور مرکزی جیل میں منتقل کر دیا ہے اور بشیر کے ایک قریبی نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معزول صدر کو نیل ازرق کے مغربی کنارہ پر واقع جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے اور اسی ذریعہ سے معلوم ہوا کہ اس سے قبل ان کی حکومت کے رہنماؤں کے قید خانہ سے دور انفرادی جیل خانہ میں رکھا گیا ہے اور ان کی فیملی ان کی صورتحال کے بارے میں نہیں جانتی ہے اور وہ اس سے قبل فوج کے ہیڈکواٹر کے اندر مہمانہ خانہ میں سخت نگرانی میں تھے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]