امريكہ
ٹرمپ کے ویٹو پاور کی وجہ سے یمن میں اتحاد کے لئے امریکہ کی مدد جاری
واشنگٹن: معاذ العمری یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے لئے امریکی مدد کو جاری رکھنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنا ویٹو پاور استعمال کیا ہے جبکہ کانگریس نے اس سے قبل اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور ٹرمپ نے اپنے بیان میں […]

واشنگٹن: معاذ العمری
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے لئے امریکی مدد کو جاری رکھنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنا ویٹو پاور استعمال کیا ہے جبکہ کانگریس نے اس سے قبل اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس فیصلہ میں میرے دستوری طاقت کو کم کرنے کے لئے پرخطر غیر مفید کوشش تھی اور اس فیصلہ کی وجہ سے آج یا مستقبل میں ہماری طاقتور فوج اور امریکی شہریوں کی زندگی خطرہ میں پڑ سکتی تھی۔(۔۔۔)
جمعرات 12 شعبان المعظم 1440 ہجری – 18 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14751]