پہلا صفحہ
ایک ہزار مغرب کے باشندوں سمیت چھ ہزار داعش کے لوگ مشرقی فرات میں گرفتار
القامشلی شام: کمال شیخو شام کے شمال اور مشرق کے اندر ذاتی انتظامیہ کے خارجی تعلقات کے دائرہ کے صدر عبد الکریم عمر نے کہا کہ چھ ہزار داعش کے کوگ مشرقی فرات میں گرفتار ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار افراد مغربی ممالک کے ہیں۔ عمر نے […]

القامشلی شام: کمال شیخو
شام کے شمال اور مشرق کے اندر ذاتی انتظامیہ کے خارجی تعلقات کے دائرہ کے صدر عبد الکریم عمر نے کہا کہ چھ ہزار داعش کے کوگ مشرقی فرات میں گرفتار ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار افراد مغربی ممالک کے ہیں۔
عمر نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی گرفتار شدہ افراد اور ان کی فیملیوں کی فائل کی وجہ سے کردی انتظامیہ پر بہت بوجھ یے اور اس انتظامیہ نے بارہا ان کو واپس بلا کر اپنی سرزمیں پر عدالت کی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی دعووں کے باوجود اکثر وبیشتر یورپی ممالک اپنے شہریوں کو واپس بلانے کے سلسلہ میں متردد ہیں اور اسی وجہ سے امریکان نے ذاتی انتظامیہ کے نمائندوں سے بات چیت کی تاکہ ان قیدیوں کو گرفتار کرنے کے جیل بنایا جائے اور بین الاقوامی عدالت بنائی جائے۔ (۔۔۔)
ہفتہ 15 شعبان المعظم 1440 ہجری – 20 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14753]