پہلا صفحہ
شام کی انتظامیہ فورسز کے دسیوں افرد جاں بحق
بیروت: الشرق الاوسط شام کے مختلف علاقوں میں داعش اور انتہاپسند جماعتوں کے مسلح افراد کی طرف سے ہونے والے حملے میں شامی انتظامیہ فورسز اور اس کے ہمنواء مسلح افراد کے کم سے کم 61 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور گذشتہ 48 گھنٹوں میں داعش کے حملوں میں اس […]

بیروت: الشرق الاوسط
شام کے مختلف علاقوں میں داعش اور انتہاپسند جماعتوں کے مسلح افراد کی طرف سے ہونے والے حملے میں شامی انتظامیہ فورسز اور اس کے ہمنواء مسلح افراد کے کم سے کم 61 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور گذشتہ 48 گھنٹوں میں داعش کے حملوں میں اس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور یہ حملہ باغور میں ان کے آخری ٹھکانہ کے زوال کے بعد سے سب سے سخت حملہ تھا۔(۔۔۔)
پیر 16 شعبان المعظم 1440 ہجری – 21 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14754]