پہلا صفحہ
بغداد کے پارلیمانی سربراہی اجلاس میں مکمل تعلقات کے سلسلہ میں غور وفکر
بغداد: حمزہ مصطفی کل بغداد میں منعقدہ سعودی عرب، کویت، اردن، شام، ترکی اور ایران جیسے عراق کے پڑوسی چھ ملکوں کے پارلیمانی سربراہی اجلاس نے تعاون کے سلسلہ میں ایک نئے مرحلہ کے آغاز کے لئے کام کرنے پر زور دیا ہے اور اس طرح مستقبل کے لئے نئی بنیادوں پر […]

بغداد: حمزہ مصطفی
کل بغداد میں منعقدہ سعودی عرب، کویت، اردن، شام، ترکی اور ایران جیسے عراق کے پڑوسی چھ ملکوں کے پارلیمانی سربراہی اجلاس نے تعاون کے سلسلہ میں ایک نئے مرحلہ کے آغاز کے لئے کام کرنے پر زور دیا ہے اور اس طرح مستقبل کے لئے نئی بنیادوں پر مشترکہ معاہدے ہوں گے جن کا تعلق سرمایہ کاری ترقی کی مدد کرنے سے ہوگا اور عوام کے درمیان تعلقات کے نئے نیٹ ورک بنائے جائیں گے اور ہر طرح کی دہشت پسندی کا مقابلہ کیا جائے گا اور اعتدال ووسطیت کو فروغ دیا جائے گا۔(۔۔۔)
پیر 16 شعبان المعظم 1440 ہجری – 21 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14754]