گیا Uncategorised

طرابلس کے جنوب میں دوبارہ جنگ کا آغاز

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر کل لیبی دار الحکومت کے جنوب میں مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں قومی فوج اور وفاقی حکومت کے صدر فائز السراج کے ہمنواء فورسز کے درمیان ہونے والی جنگ کل دوبارہ تیز ہو گئی ہے۔ تھوڑے دن پرسکون ماحول ہونے کے بعد […]

طرابلس کے جنوب میں دوبارہ جنگ کا آغاز

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر

کل لیبی دار الحکومت کے جنوب میں مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں قومی فوج اور وفاقی حکومت کے صدر فائز السراج کے ہمنواء فورسز کے درمیان ہونے والی جنگ کل دوبارہ تیز ہو گئی ہے۔

تھوڑے دن پرسکون ماحول ہونے کے بعد دوسری مرتبہ طرابلس کے جنوبی علاقہ کے اندر میزائل کے ذریعہ جنگ تیز ہو چکی ہے اور فوج کی جنگی میڈیا کے ادارہ نے کل اپنے فیس بک کے ذریعہ کہا کہ بہت جلد اس جنگ کو ختم کرنے کے لئے فوجی کمک دی گئی ہے۔(۔۔۔)

پیر 16 شعبان المعظم 1440 ہجری – 21 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14754]