پہلا صفحہ

چین کے سیکیورٹی کی طرف سے مدد ملنے کے سلسلہ میں ہواوی کمپنی پر الزام

لندن: الشرق الاوسط امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی ایہ نے چین کی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی ہواوی کمپنی پر چین کے سرکاری اداروں اور سیکیورٹی اداروں کی طرف سے فنڈز حاصل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ٹایمز نامی برطانوی میگزین نے کل اپنے شمارہ میں امریکی انٹیلیجنس […]

چین کے سیکیورٹی کی طرف سے مدد ملنے کے سلسلہ میں ہواوی کمپنی پر الزام

لندن: الشرق الاوسط

امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی ایہ نے چین کی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی ہواوی کمپنی پر چین کے سرکاری اداروں اور سیکیورٹی اداروں کی طرف سے فنڈز حاصل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ٹایمز نامی برطانوی میگزین نے کل اپنے شمارہ میں امریکی انٹیلیجنس سی آیی ایہ کے ذرائع سے نقل کیا ہے کہ ہواوی نے چین کی قومی سیکیورٹی کمیٹی اور چین کی سرکاری انٹیلیجنس نیٹ ورک کی تیسری شاخ اور چینی عوام کو آزادی دلانے والی فوج کی طرف سے فنڈز حاصل کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر 16 شعبان المعظم 1440 ہجری – 21 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14754]