پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے چار ہزار زینبیہ کو فوج میں بھرتی کرنے کی وجہ سے یمن کے اندر غصہ کو ماحول

صنعاء: الشرق الاوسط یمن کے سرگرم افراد نے حوثیوں کی طرف سے اپنے قبضہ والے علاقہ کے اندر خواتین اور لڑکیوں کو وسیع پیمانہ پر فوج میں بھرتی کرنے کے سلسلہ میں ملنے والی خبر کے سلسلہ میں اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ٹیم […]

حوثیوں کی طرف سے چار ہزار زینبیہ کو فوج میں بھرتی کرنے کی وجہ سے یمن کے اندر غصہ کو ماحول

صنعاء: الشرق الاوسط

یمن کے سرگرم افراد نے حوثیوں کی طرف سے اپنے قبضہ والے علاقہ کے اندر خواتین اور لڑکیوں کو وسیع پیمانہ پر فوج میں بھرتی کرنے کے سلسلہ میں ملنے والی خبر کے سلسلہ میں اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ٹیم کا مقصد خواتین کو ہتھیار استعمال کرنے کی مشق کی کاروائی کو انجام دینا ہے۔

حوثی جماعت نے صنعاء کے اندر ایک نئی ٹیم کے نکلنے کے سلسلہ میں جشن منایا ہے اور اس ٹیم کا نام زینب الغربانی کی قیادت میں زہرا 2 نام رکھا ہے اور انہیں ہلکے ہتھیات اور الیکٹرانک کرینٹ دیا گیا ہے تاکہ وہ دار الحکومت یا ان کے تابع کسی بھی علاقہ کے اندر ہونے والے خواتین کے مظاہرے کو ختم کر سکیں۔(۔۔۔)

بدھ 19 شعبان المعظم 1440 ہجری – 24 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14756]