پہلا صفحہ

مصر کے دستور میں تبدیلی: 44 فیصد کی شرکت اور 88 فیصد کی منظوری

قاہرہ: محمد نبیل حلمی مصر کی انتخابی قومی کمیٹی نے ملک کے دستور کے اندر ترمیم کرنے کا فیصلہ 88 فیصد کی منظوری سے کر دیا ہے جن میں سے 23 ملین افراد نے موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کی مدت میں دو سال کے اضافہ کی اجازت کے سلسلہ میں ووٹ دیا […]

مصر کے دستور میں تبدیلی: 44 فیصد کی شرکت اور 88 فیصد کی منظوری

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

مصر کی انتخابی قومی کمیٹی نے ملک کے دستور کے اندر ترمیم کرنے کا فیصلہ 88 فیصد کی منظوری سے کر دیا ہے جن میں سے 23 ملین افراد نے موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کی مدت میں دو سال کے اضافہ کی اجازت کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے اور وہ سنہ 2024 تک صدر رہیں گے اور اسی طرح وہ چھ سال کے لئے تیسرے مرحلہ کے لئے بھی امیدوار بن سکتے ہیں۔

انتخابی قومی کمیٹی کے صدر مشیر کار لاشین ابراہیم نے کل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ زیادہ تر ووٹ دینے والوں نے دستور میں تبدیلی کرنے کی منظوری دی ہے اور اس انتخاب میں شریک ہونے والے 44.33 فیصد افراد ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 19 شعبان المعظم 1440 ہجری – 24 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14756]