ايشيا
داعش کی طرف سے سریلنکا کے حملوں کا اقبال جرم اور دو بھائی اس حملہ کے ماسٹر مائنڈ
کولومبیو: الشرق الاوسط کل دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کو قبول کیا جسے سریلنکا کے ہوٹلوں اور گرجہ گھروں میں کیا گیا ہے اور اتوار کو ایسٹر کی چھٹی کے دن ہونے والے ان حملوں میں دو سو تیس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور ٹیلیگرام پر دہشت گرد […]

کولومبیو: الشرق الاوسط
کل دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کو قبول کیا جسے سریلنکا کے ہوٹلوں اور گرجہ گھروں میں کیا گیا ہے اور اتوار کو ایسٹر کی چھٹی کے دن ہونے والے ان حملوں میں دو سو تیس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور ٹیلیگرام پر دہشت گرد اکاؤنٹ پر ایک بیان نشر کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل سریلنکا کی حکومت نے اعلان کیا کہ پہلی تحقیقات میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ یہ حملے گزشتہ ماہ نیوزیلینڈ کے اندر ہونے والے اس حملہ کے بدلہ میں کیے گیے ہیں جس میں پچاس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 19 شعبان المعظم 1440 ہجری – 24 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14756]