پہلا صفحہ

یمن کے نرم رائفلوں کی وجہ سے حوثیوں کی نیندیں حرام

عدن: علی ربیع یمن کے اندر عادات اور تقالید یہ ہیں کہ خواتین مردوں کے اس دوڑ سے دور رہتی ہیں جو مردوں کے ساتھ خاص ہیں اور اس دوڑ میں ہتھیار اٹھانے اور جنگ کرنے کا میدان ہے لیکن آج جس ماحول میں یمنی زندگی گزار رہے ہیں کہ حوثی روز […]

یمن کے نرم رائفلوں کی وجہ سے حوثیوں کی نیندیں حرام

عدن: علی ربیع

یمن کے اندر عادات اور تقالید یہ ہیں کہ خواتین مردوں کے اس دوڑ سے دور رہتی ہیں جو مردوں کے ساتھ خاص ہیں اور اس دوڑ میں ہتھیار اٹھانے اور جنگ کرنے کا میدان ہے لیکن آج جس ماحول میں یمنی زندگی گزار رہے ہیں کہ حوثی روز بروز پامالیاں کر رہے ہیں اس ماحول نے دسیوں خواتین کو اس ماحول کا مقابلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے اور حوثیوں کی طرف سے گرفتاری کا بھی سلسلہ جاری ہے اور ان تمام صورتحال میں چند ایسے رائفلوں کا ظہور ہوا ہے جن کے ہاتھ نرم ہیں لیکن انہوں نے حوثیوں کی نیند اڑا دی ہے اور یمنی شہری کے دل کو ٹھنڈا کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 20 شعبان المعظم 1440 ہجری – 25 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14757[