خالد ابن سلمان کی طرف سے تہران پر فرقہ واریت اور تقسیم کو فروغ دینے کا الزام
کل ماسکو میں بین الاقوامی امن کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے شہزادہ خالد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہےماسکو: رائد جبر کل ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس کے پہلے دن بین الاقوامی بحران کو ہوا دینے کی کوششوں اور دنیا کے موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ […]

کل ماسکو میں بین الاقوامی امن کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے شہزادہ خالد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہےماسکو: رائد جبر
کل ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس کے پہلے دن بین الاقوامی بحران کو ہوا دینے کی کوششوں اور دنیا کے موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں میں تعاون کو فروغ دینے کی دعوتوں کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
اسی سلسلہ میں سعودی عرب کے نایب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے اپنی افتتاحی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب امن وسلامتی کی فروغ کے لئے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں میں غیر معمولی شرکت کرنے کے سلسلہ میں مستعد ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب مشرق وسطی کی صورت حال کی طرف بہت ہی بے چینی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔(۔۔۔)
شہزادہ خالد ابن سلمان نے مزید کہا کہ ایران فرقہ واریت اور تقسیم کو مسلسل ہوا دے رہا ہے اور ایک قومی ملک کا اعتراف نہیں کر رہا ہے اور وہ سرحد پر انقلابی فکر کے ساتھ معاملہ کر رہا ہے اور انہیں کاموں میں دہشت گردوں کی تربیت ہے اور ہتھیار اور مال کے ذریعہ میلیشیاؤں اور دہشت گرد جماعتوں کی مدد کرنی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 20 شعبان المعظم 1440 ہجری – 25 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14757[