پہلا صفحہ

فوج کے کمانڈر کے موقف کے سلسلہ میں جزائر کی سڑکوں پر سوالات

جزائر: بوعلام غمراسہ جزائری فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح نے کل اپنے بیان میں کہا کہ وہ ہر قسم کی اس مفید تجویز کو مبارک اباد دیں گے جو ملک کو صدارتی انتخابات کو منسوخ ہونے کی وجہ سے رونما ہونے والے بحران سے بکال سکے کیو کہ صدر […]

فوج کے کمانڈر کے موقف کے سلسلہ میں جزائر کی سڑکوں پر سوالات

جزائر: بوعلام غمراسہ

جزائری فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح نے کل اپنے بیان میں کہا کہ وہ ہر قسم کی اس مفید تجویز کو مبارک اباد دیں گے جو ملک کو صدارتی انتخابات کو منسوخ ہونے کی وجہ سے رونما ہونے والے بحران سے بکال سکے کیو کہ صدر بوتفلیقہ عوام کے دباؤ کی وجہ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

کل صالح کی گفتگو کا طریقہ اس طریقہ سے کچھ بدلا ہوا تھا جو انہوں نے چار جولائی کو نئے صدارتی انتخابات ہونے کے مشورہ کا بائکاٹ کرنے والوں کے خلاف اختیار کیا تھا جس میں انہوں نے سڑک پر ذمہ داروں اور وزراء کے حق میں عوام کی طرف سے ہونے والے اقدامات سے غصہ کا اظہار کیا تھا۔

اس موقف کی وجہ سے سوالات اٹھنے لگے تھے کہ ابھی ملک کے اندر سب سے بڑا طاقتور انسان مظاہرین کے مطالبات کو یقینی طور پر پورا کر رہا ہے یا ان کا انکار کر رہا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 20 شعبان المعظم 1440 ہجری – 25 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14757[