پہلا صفحہ

جزائر: فوج کی طرف سے گفتگو کرنے کے لیے ملنے والی دعوت کے بعد مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں چند اقدامات

جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر میں سیاسی پارٹیوں اور سول کمیونیٹیوں نے اس دعوت کو قبول کیا ہے جو فوج کے کمانڈر اھمد قاید صالح نے گذشتہ ہفتہ ملک کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے چند تجویزات پیش کرنے کے سلسلہ میں دیا تھا۔ کل ڈیموکریٹک اور ثقافت کی سیکولر […]

جزائر: فوج کی طرف سے گفتگو کرنے کے لیے ملنے والی دعوت کے بعد مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں چند اقدامات

جزائر: بوعلام غمراسہ

جزائر میں سیاسی پارٹیوں اور سول کمیونیٹیوں نے اس دعوت کو قبول کیا ہے جو فوج کے کمانڈر اھمد قاید صالح نے گذشتہ ہفتہ ملک کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے چند تجویزات پیش کرنے کے سلسلہ میں دیا تھا۔

کل ڈیموکریٹک اور ثقافت کی سیکولر پارٹی نے ایک تجویز پیش کیا ہے جس میں ملک کے انتقالی صدر کی طرف سے استعفی نامہ دینے دستوری کمیٹی اور حکومت کو تحلیل کرنے کے بعد ایک انتقالی اعلی کمیٹی بنائی جائے جو ملک کی ذمہ داری کو کم سے کم وقت میں قبول کرے اور ان کی اس تجویز میں اس اکتوبر سے پہلے صدارتی انتخابات کراکر دو ماہ سے کم کی مدت میں عوام کے رائے سے ملک کا ایک نیا دستور بنائے جانے کا ذکر ہے اوراسی طرح اس میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ وزارت دفاع کسی سول شخص کو دیا جائے۔(۔۔۔)

پیر 24 شعبان المعظم 1440 ہجری – 29 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14761]