امريكہ

بحرین کے وزیر خارجہ: ہرمز بند کرنے کی صورت ایران خود اپنی جان لے لے گا

پیرس: مائکل ابو نجم بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد ابن احمد آل خلیفہ کا یہ ماننا ہے کہ ریاستہائے متحدہ اور ایران کے درمیان ہونے والی موجودہ کشیدگی کی وجہ سے ایران کو اپنی ان پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہئے جن کی وجہ سے وہ ہلاکت کی کگار پر کھڑا […]

بحرین کے وزیر خارجہ: ہرمز بند کرنے کی صورت ایران خود اپنی جان لے لے گا

پیرس: مائکل ابو نجم

بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد ابن احمد آل خلیفہ کا یہ ماننا ہے کہ ریاستہائے متحدہ اور ایران کے درمیان ہونے والی موجودہ کشیدگی کی وجہ سے ایران کو اپنی ان پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہئے جن کی وجہ سے وہ ہلاکت کی کگار پر کھڑا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ہرمز گذرگاہ کو بند کرنے کی دھمکی کو نافذ کرنے کی وجہ سے ایسی کشیدگی ہوگی کہ ایران خود اپنے آپ کو ہلاک کر دے گا۔

بحرین کے وزیر نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والے انٹرویو میں عراقی حکومت کو اس بات کی دعوت دی کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کی اصلاح کرکے اپنی امیدوں کو پورا کرے اور ان کی حفاظت  وحمایت ان بیانات اور مواقف سے کرے جو عراق کے چند افراد کی طرف سے صادر ہو رہے ہیں۔(۔۔)

جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]