گیا Uncategorised
مشرقی شام میں عرب قبائل کو حاصل کرنے کے سلسلہ مین کشمکش
لندن: ابراہیم حمیدی مشرقی شام میں عرب قبائل کو حاصل کرنے کے لیے دمشق اور علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں میں مسباقہ ایسے وقت میں ظاہر ہوا ہے کہ امریکی دیر الروز کے علاقہ میں عرب اور کرد کشمکش پر قابوں ہونے میں لگے ہیں۔ اسی دوران داعش کی سکشت […]

لندن: ابراہیم حمیدی
مشرقی شام میں عرب قبائل کو حاصل کرنے کے لیے دمشق اور علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں میں مسباقہ ایسے وقت میں ظاہر ہوا ہے کہ امریکی دیر الروز کے علاقہ میں عرب اور کرد کشمکش پر قابوں ہونے میں لگے ہیں۔
اسی دوران داعش کی سکشت کی بھی خبر ملی ہے اور واشنگٹن نے نئے وجود کی ترتیب کے سلسلہ میں گفتگو کیا ہے او ایندھن کے بحران سے متعلق دمشق کی امیدوں اور پر امن علاقہ کے سلسلہ میں انقرہ کے ساتھ مذاکرہ کی بھی اطلاع ملی ہے اور دیر الزور کے مظاہرات کو علاقائی سے زیادہ دوری حاصل ہوئی ہے اور امریکن مظاہرے کے نمائدوں کے ساتھ جمع ہوئے ہیں اور دیر الزور کے قبیلہ کے نمائندوں نے ترک ذمہ داروں کے ساتھ اجلاسات کیے ہیں اور ایران علاقہ کے نوجوانوں کو اپنی میلیشیاؤں میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]