پہلا صفحہ
اردن کے شاہ ذریعہ انٹیلیجنس ادارے کے رہنماؤں کی طرف سے ہونے والی خلاف ورزیوں کا انکشاف
عمان: محمد خیر الرواشدہ اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے انٹیلیجنس کے نئے ڈائریکٹر کرنل احمد حسنی کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انٹیلیجنس ادارہ کے سیکیورٹی رہنماؤں کی طرف سے ہونے والی کوتاہیوں اور خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا گیا ہے اور ان سب کا تعلق داخلی امور اور پراسرار چیزوں سے […]

عمان: محمد خیر الرواشدہ
اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے انٹیلیجنس کے نئے ڈائریکٹر کرنل احمد حسنی کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انٹیلیجنس ادارہ کے سیکیورٹی رہنماؤں کی طرف سے ہونے والی کوتاہیوں اور خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا گیا ہے اور ان سب کا تعلق داخلی امور اور پراسرار چیزوں سے ہے۔
یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ شاہی محل نے کھلم کھلم اس کا اعلان کیا ہے اور سیکیورٹی ادارہ کی کوتاہی کے سلسلہ میں رائے عام کے لئے سرکاری ایجنسی کے ذریعہ اسے نشر بھی کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 28 شعبان المعظم 1440 ہجری – 03 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14766]