پہلا صفحہ
دونوں کمیٹیوں کی تجویز کی وجہ سے سوڈانی بحران حل کے قریب
خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس فوجی کمیٹی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے اعلان کے اتحاد کی طرف ان تجویزات کو قبول کرنے کے بعد سوڈان کے دونوں فریق ملک کے مسئلہ کو حل کرنے قریب پہنچ چکے ہیں اور یہ تجویزات نقطہائے نظر کو قریب کرنے کے لیے ماہرین […]

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس
فوجی کمیٹی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے اعلان کے اتحاد کی طرف ان تجویزات کو قبول کرنے کے بعد سوڈان کے دونوں فریق ملک کے مسئلہ کو حل کرنے قریب پہنچ چکے ہیں اور یہ تجویزات نقطہائے نظر کو قریب کرنے کے لیے ماہرین کی کمیٹی نے پیش کیا ہے اور انتظار کیا جا رہا ہے کہ انتقالی فوجی کمیٹی کے ساتھ مذاکرہ کرنے والے اتحاد کی طرف سے ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں ان تجویزات کی منطوری کے سلسلہ میں مکمل طور پر اعلان کیا جائے گا۔
قومی شخصیات پر مبنی ایک کمیٹی نے فوجی کمیٹی اور تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں کے درمیان نقطہائے نظر کو قریب کرنے کے لئے ان تجویزات کو پیش کیا ہے اور اس کمیٹی میں سات شہری اور تین فوجی موجود ہیں جبکہ دفاعی کمیٹی میں سات فوجی اور تین شہری موجود ہیں اور اس کمیٹی نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ فوجی کمیٹی نے ان تجویزات کو قبول کر لیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 29 شعبان المعظم 1440 ہجری – 04 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14767]