پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی سڑکوں پر اترے افراد کی ناکامی

جزائر: بوعلام غمراسہ سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی جزائر کے لوگ ناامیدی محسوس کر رہے ہیں کیونکہ ان کے مطالبوں کے سلسلہ میں کچھ بھی پورا نہیں ہوا ہے۔ کل بڑے شہروں کے اکثر وبیشتر عام میدانوں میں مظاہرین نے جو بینرز اٹھائے تھے […]

بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی سڑکوں پر اترے افراد کی ناکامی

جزائر: بوعلام غمراسہ

سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی روانگی کے ایک ماہ بعد بھی جزائر کے لوگ ناامیدی محسوس کر رہے ہیں کیونکہ ان کے مطالبوں کے سلسلہ میں کچھ بھی پورا نہیں ہوا ہے۔

کل بڑے شہروں کے اکثر وبیشتر عام میدانوں میں مظاہرین نے جو بینرز اٹھائے تھے ان میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ان کے دلوں میں ناراضی کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی احساس ہے کہ صدر کی تبدیلی کا وہ مقصد پورا نہیں ہوا جس میں تمام رموز کے جانے کا مطالبہ تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 29 شعبان المعظم 1440 ہجری – 04 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14767]