پہلا صفحہ
اسرائیل کو دھمکانے والے ڈرون کو واپس لینے کے سلسلہ میں روس کی طرف سے ایران پر دباؤ
ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب / لندن: الشرق الاوسط اسرائیل کی انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ روس نے شام کے اندر ایران پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے اور ان دباؤ میں فوجی بیس سے پاسداران انقلاب کو نکالنا اور ترقی یافتہ ڈرون جہاز کو ایران واپس لے لینا ہے۔ […]

ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب / لندن: الشرق الاوسط
اسرائیل کی انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ روس نے شام کے اندر ایران پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے اور ان دباؤ میں فوجی بیس سے پاسداران انقلاب کو نکالنا اور ترقی یافتہ ڈرون جہاز کو ایران واپس لے لینا ہے۔
اسرائیل کی ڈیپکا نامی ویب سائٹ نے ایرانی وجود کے خلاف روس کی طرف سے ہنگامی تبدیلی شروع ہو چکی ہے اور حمیمیم اڈہ کے قریب لاذقیہ پورٹ کی انتظامیہ کے سلسلہ میں صدر بشار الاسد کے فیصلہ میں رکاوٹ پیدا ہونے لگی پھر اس کے بعد روسی فریق شام کے اہم مختلف ایئربیس سے ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجیوں کو واپس بھیجا جائے گا۔(۔۔۔)
ہفتہ 29 شعبان المعظم 1440 ہجری – 04 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14767]