ایران کی طرف سے ایٹمی مشق اور امریکہ کی طرف سے پابندیوں میں اضافہ
واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ ماسکو: راید جبر ۔ لندن: الشرق الاوسط ایک طرف ایران نے ایٹمی معاہدہ کے ایک حصہ کے ذریعہ پابندی سے نکل کر مشق کرنے کو اختیار کیا ہے تو دوسری طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کے خلاف پابندیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور تہران پر […]

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ ماسکو: راید جبر ۔ لندن: الشرق الاوسط
ایک طرف ایران نے ایٹمی معاہدہ کے ایک حصہ کے ذریعہ پابندی سے نکل کر مشق کرنے کو اختیار کیا ہے تو دوسری طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کے خلاف پابندیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور تہران پر کل نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور یہ پابندیاں آئرن، اسٹیل، المونیم اور تانبے کی صنعتوں کے شعبے پر لگی ہیں۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان نئی پابندیوں میں صنعتی کھانوں سے آنی والی ایران کی برامدات کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ برآمدات اس کی دس فیصد آمدنی کا حصہ ہے اور اس میں اشارہ دیگر ممالک کے لیے ہے کہ وہ اپنے بندرگاہوں میں اسٹیل اور ایران کے دیگر چیزیں ہرگز داخل نہ ہونے دیں۔(۔۔۔)
جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]