پہلا صفحہ

حدیدہ میں اقوام متحدہ کے وفد کی کشتی کا ٹھکانہ

لندن: بدر القحطانی مختلف ذرائع سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ حدیدہ کی طرف بھیجا گیا وفد جس جگہ کو اختیار کرے گا وہ اقوام متحدہ کی ایک کشتی ہے جو حدیدہ شہر کے ساحل کے قریب لنگر انداز ہوگی۔ اسی وقت اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار […]

حدیدہ میں اقوام متحدہ کے وفد کی کشتی کا ٹھکانہ

لندن: بدر القحطانی

مختلف ذرائع سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ حدیدہ کی طرف بھیجا گیا وفد جس جگہ کو اختیار کرے گا وہ اقوام متحدہ کی ایک کشتی ہے جو حدیدہ شہر کے ساحل کے قریب لنگر انداز ہوگی۔

اسی وقت اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کی طرف سے حوثی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی آخری ملاقات مثبت تھی اور انہوں مزید کہا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت یعنی انصار اللہ کے رہنماؤں کے ساتھ جو گفتگو ہوئی ہے وہ شرط کے طور پر نہیں تھی اور اس گفتگو میں بہت سی فائلوں کے سلسلہ میں بات ہوئی ہے جن میں وہ مسائل ہیں جن کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 04 رمضان المبارک 1440 ہجری – 09 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14772]