پہلا صفحہ
سوڈانی فوج کی طرف سے تحریک کے ساتھ اختلافی پوائنٹ کی تعیین اور جلد انتخابات کرانے کا اشارہ
خرطوم: عیدروس عبد العزیز ۔ احمد یونس سوڈان میں حکومت کرنے والی انتقالی فوجی کمیٹی نے انتقالی مدت کے دوران مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں اپنا ویزن پیش کیا ہے اور تحریک کی قیادت میں تبدیلی وآزادی اعلان کے رہنماؤں کے اتحاد کے ساتھ اپنے اختلاف کو بھی متعین کیا ہے اور […]

خرطوم: عیدروس عبد العزیز ۔ احمد یونس
سوڈان میں حکومت کرنے والی انتقالی فوجی کمیٹی نے انتقالی مدت کے دوران مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں اپنا ویزن پیش کیا ہے اور تحریک کی قیادت میں تبدیلی وآزادی اعلان کے رہنماؤں کے اتحاد کے ساتھ اپنے اختلاف کو بھی متعین کیا ہے اور گفت وشنید کے لئے ایک وسیع اجلاس کی دعوت دی ہے اور تحریک کے ساتھ کوئی حل نہ ہونے کے سلسلہ میں بہت جلد انتخاب کرانے کا اشارہ کیا ہے۔
بدھ 03 رمضان المبارک 1440 ہجری – 08 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14771]