ایران

یورپ کی طرف سے ایران کو الٹیمیٹم دینے سے انکار اور لینکولن سویس چینل سے پار

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط اہل یورپ نے کل اس مدت کا انکار کر دیا ہے جسے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے نیے معاہدے کے نفاذ سے قبل متعین کیا تھا اور اس میں بین الاقوامی معاہدہ کی پابندی کی طرف اشارہ ہے اور معاہدہ پر […]

یورپ کی طرف سے ایران کو الٹیمیٹم دینے سے انکار اور لینکولن سویس چینل سے پار

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط

اہل یورپ نے کل اس مدت کا انکار کر دیا ہے جسے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے نیے معاہدے کے نفاذ سے قبل متعین کیا تھا اور اس میں بین الاقوامی معاہدہ کی پابندی کی طرف اشارہ ہے اور معاہدہ پر دستخط کرنے والے فرانس جرمن اور برطانیہ جیسے ممالک نے یورپ یونین کے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم ہر قسم کی الٹیمیٹم کو مسترد کرتے ہیں اور ہم دوبارہ جوہری میدان میں ایران کی پابندیوں کے سلسلہ میں اس کے احترام کا اندازہ لگائیں گے۔(۔۔۔) اور ہم اب تک جوہری معاہدہ اور اس کو مکمل انداز سے تطبیق دینے کی حفاظت کے پابند ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 05 رمضان المبارک 1440 ہجری – 10 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14773]