پہلا صفحہ

امریکی سفیر: ایران کی شام سے مکمل طور پر واپسی چاہتے ہیں

لندن: ابراہیم حمیدی شامی مسئلہ اور داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے اندر امریکی سفیر جمس جیفری نے کل الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک شام سے مکمل طور پر ایران کی واپسی چاہتا ہے اور یہ مطالبہ اس وجہ سے کیا […]

امریکی سفیر: ایران کی شام سے مکمل طور پر واپسی چاہتے ہیں

لندن: ابراہیم حمیدی

شامی مسئلہ اور داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے اندر امریکی سفیر جمس جیفری نے کل الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک شام سے مکمل طور پر ایران کی واپسی چاہتا ہے اور یہ مطالبہ اس وجہ سے کیا جا رہا ہے تاکہ تمام غیر ملکی وجود کی صورتحال ویسی ہی ہو جائے جیسے سنہ 2011ء سے پہلے تھا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ واشنگٹن ہرگز قبول نہیں کرے گا کہ شام کے مشرقی شمال میں ایران کسی بھی قسم کی جگہ حاصل کرے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماسکو نے واشنگٹن کو بتایا ہے کہ ادلب پر حملہ بلکل محدود ہوگا تاکہ لاذقیہ کے قریب حمیمیم بیس کو شام کو آزاد کرنے کی فرنٹ کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کو روکا جا سکے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کا ملک فوجی حملہ کے تسلسل کی صورت میں دباؤ بڑھا دے گا۔(۔۔۔)

جمعہ 05 رمضان المبارک 1440 ہجری – 10 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14773]