پہلا صفحہ

حفتر کی طرف سے طرابلس کے جنوب میں پیش قدمی

قاہرہ: خالد محمود ۔ جمال جوہر کل طرابلس کے جنوب میں ہونے والی جنگ میں مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج نے بڑی پیش رفت کی ہے جبکہ سرت نامی ساحلی شہر میں نئے فرنٹ کے کھلنے کے اشارے بھی ملے ہیں۔ اس بات کی […]

حفتر کی طرف سے طرابلس کے جنوب میں پیش قدمی

قاہرہ: خالد محمود ۔ جمال جوہر

کل طرابلس کے جنوب میں ہونے والی جنگ میں مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج نے بڑی پیش رفت کی ہے جبکہ سرت نامی ساحلی شہر میں نئے فرنٹ کے کھلنے کے اشارے بھی ملے ہیں۔

اس بات کی بھی اطلاع ملی ہے کہ قومی فوج نے عزیزیہ علاقہ کے مرکز کی طرف پیش قدمی کرکے زہراء کے برج پر قبضہ کر لیا ہے اور اس طرح مشیر کار حفتر کی فورسز نے دار الحکومت کو آزاد کرانے کے مقصد سے ہونے والے حملہ کے دائرہ میں اپنے آپ کو اس سے دوبارہ قریب کر لیا ہے اور اس بات جا اعلان طرابلس کی طرف ہونے والی کاروائی کے وقت قومی فوج نے اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 07 رمضان المبارک 1440 ہجری – 12 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14775]