پہلا صفحہ

سوڈان: شہریوں اور فوج کے اختلاف کو ختم کرنے کے لئے 72 گھنٹے

خرطوم: عید روس عبد العزیز اور احمد یونس کل سوڈانی فوج کے رہنماء نے سرکاری کمیٹی تشکیل دینے کے سلسلہ میں ہونے والے اختلاف کی وجہ سے چند دن تک آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات بند ہونے کے بعد دوبارہ شروع کرنے کی دعوت دی ہے اور تشکیل […]

سوڈان: شہریوں اور فوج کے اختلاف کو ختم کرنے کے لئے 72 گھنٹے

خرطوم: عید روس عبد العزیز اور احمد یونس

کل سوڈانی فوج کے رہنماء نے سرکاری کمیٹی تشکیل دینے کے سلسلہ میں ہونے والے اختلاف کی وجہ سے چند دن تک آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات بند ہونے کے بعد دوبارہ شروع کرنے کی دعوت دی ہے اور تشکیل دینے کی تجویز نئی تھی کہ کیا اس کمیٹی میں فوجی زیادہ ہوں گے یا شہری ہوں گے۔

آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں نے اس دعوت پر لبیک کہا ہے اور کل اپنے بیان میں کہا کہ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے سلسلہ میں فوجی کمیٹی کی طرف سے ان کو فون آیا ہے اور وہ اس کا جواب تحریری انداز میں دیں گے جبکہ اس سے قبل ان کے درمیان اختلاف اس بات میں تھا کہ یہ مذاکرہ براہ راست کسی ثالثی کے بغیر 72 گھنٹے ہوگا۔(۔۔۔)

اتوار 07 رمضان المبارک 1440 ہجری – 12 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14775]